counter easy hit

لاہور:آج سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی جاری رہنے کا امکان

Lahore: The sun

Lahore: The sun

شہر میں آج درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہے گا ، ہوا میں نمی کا تناسب 64 فیصد ہوگا
لاہور (یس اُردو) لاہور پر ہلکے بادل اور سورج اپنی موجودگی کا احساس دلاتے رہیں گے ۔ درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچے گا ۔۔۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج زیادہ تر وقت آسمان پر سورج موجود رہے گا جس سے ہوا میں نمی کا تناسب 64 فیصد تک رہے گا ۔۔بادل بلندی پر ہوں گے تاہم بارش کا امکان نہیں ہو گا ۔۔۔14 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چلتی رہے گی ۔۔۔ جس سے موسم خوشگوار رہے گا۔۔موسم کی یہ صورتحال کل بھی ہو گی