counter easy hit

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سے ممتاز بھٹو کی ملاقات

 Punjab Chief Minister Mumtaz Bhutto met

Punjab Chief Minister Mumtaz Bhutto met

لاہور میں سینئر سیاستدان ممتاز بھٹو نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات کی۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت سندھ سمیت تمام صوبوں کی یکساں ترقی چاہتی ہے۔
لاہور: (یس اُردو) ممتاز بھٹو سے ملاقات میں وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت تمام سیاسی جماعتوں کو ساتھ لے کر چل رہی ہے۔ عوام کے اعتماد پر پورا اترنا ہی ان کے مینڈیٹ کا تقاضا ہے۔ ممتاز بھٹو نے بلدیاتی الیکشن میں کامیابی پر وزیر اعلیٰ پنجاب کو مبارکباد دی۔