counter easy hit

لاہور:جونیئر ہاکی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

Lahore: Pakistan hockey team returns

Lahore: Pakistan hockey team returns

پاکستان جونئیر ہاکی ٹیم ملائیشیا سے وطن واپس پہنچ گئی ۔ جونئیر ہاکی ٹیم نے سلطان آف جوہر کپ میں چاندی کا تمغہ جیتا ۔

پاکستان جونئیر ہاکی ٹیم کوالالمپور سے قومی ائیر لائن کی پرواز سے لاہور پہنچی ۔ جونئیر ہاکی ٹیم نے جوہر بارو میں ہونے والے سلطان آف جوہر ہاکی کپ میں شرکت کی اور ایونٹ میں دوسری پوزیشن حاصل کی ۔

پاکستان جونئیر ہاکی ٹیم کو فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا ۔

ہیڈ کوچ طاہر زمان کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں نے اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا ۔ اب اگلا ہدف بھارت میں ہونے والا جونئیر ہاکی ورلڈ کپ ہے لیکن میگا ایونٹ میں شرکت کے لیے حکومتی اجازت درکار ہے ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website