counter easy hit

لاہور :کاہنہ میں باپ نے بیٹی ، داماد سمیت تین افراد کو قتل کر دیا

Lahore: oracle father

Lahore: oracle father

عبداللہ ٹائون کے اشرف کی بیٹی صبا نے ایک سال پہلے کورٹ میرج کی تھی ، پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا
لاہور (یس اُردو ) لاہور کے قریب کاہنہ میں باپ نے فائرنگ کر کے بیٹی اور داماد سمیت تین افراد کو قتل کر دیا ، ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ۔ کاہنہ کے علاقے عبداللہ ٹاؤن میں اشرف کی بیٹی صبا نے ایک سال پہلے کورٹ میرج کی تھی ۔ وہ دو ماہ پہلے ہی اپنے گھر لوٹی تھی ۔ اشرف نے گزشتہ رات فائرنگ کر کے اپنی بیٹی صبا ، داماد کرامت اور اکرم کو قتل کر دیا ۔ پولیس نے ملزم اشرف کو گرفتار کر لیا ۔ پولیس کے مطابق ملزم اشرف سیکورٹی گارڈ ہے ۔