counter easy hit

لاہور میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے

Lahore is hot

Lahore is hot

صوبائی دارالحکومت میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے ، آئندہ ہفتے بارش کا امکان ہے
لاہور (یس اُردو) لاہور میں موسم گرم اور خشک رہے گا ۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں موسم گرم اور خشک رہے گا ۔ شہر میں کم از کم درجہ حرارت 21 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ 33 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے ہفتے میں بارش کا امکان ہے جس سے موسم میں کچھ بہتری آئے گی