counter easy hit

لاہور: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد زخمی، اسپتال منتقل

Lahore: 3 injured

Lahore: 3 injured

لاہور کے علاقے شام نگر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو میو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
لاہور: (یس اُردو) شام نگر کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے تین افراد کو زخمی کر دیا۔ عینی شاہدین کے مطابق زخمی ہونے والے فیصل، بابو اور اسلم سڑک کنارے کھانا کھا رہے تھے کہ نا معلوم افراد نے تینوں افراد پر فائرنگ کر دی۔ پولیس کے مطابق واقعہ دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ ہے۔ دوسال قبل بابو کے بھائی کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا تھا۔ زخمیوں کو ریسکیو نے میو اسپتال منتقل کر دیا۔