Accident مظفر گڑھ (یس ڈیسک) مظفر گڑھ کے قریب کوٹ ادو میں اسکول وین اور بس کی ٹکر سے 4 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق، جبکہ دس سے زائد زخمی ہو گئے۔ جاں بحق اور زخمی بچوں کی عمریں 5 سے 10 سال کے درمیان ہیں۔ حادثہ دھند کے باعث پیش آیا۔ Post Views - پوسٹ کو دیکھا گیا: 80