counter easy hit

پاکستانی فنکار بالی وڈ میں کام کیوں نہیں کر سکتے؟ سونم کپور

Sonam Kapoor

Sonam Kapoor

کولکتہ : بالی وڈ اسٹار سونم کپور آجکل اپنی نئی آنے والی فلم پریم رتن دھن پایو کی پرموشن کے سلسلے میں سپرا سٹار سلمان خان اور ٹیم کے ہمراہ دہلی میں ہیں۔

پرموشن تقریب کے دوران اداکارہ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ جب ہمارے فنکاروں کو دنیا بھر میں کہیں بھی کام کرنے کی اجازت ہے تو پاکستانی فنکاروں کو بالی وڈ انڈسٹری میں کام سے کیوں روکا جا رہا ہے۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ اپنی فلم ”خوبصورت “ میں پاکستانی اداکار فواد خان کے ساتھ کام کرچکی ہیں۔