counter easy hit

کنجاہ :ڈاکٹر طاہرالقادری کی 65ویں سالگرہ تقریب

Knjah Dr Qadri'

Knjah Dr Qadri’

شیخ الاسلام ڈاکٹر علامہ محمد طاہرالقادری کی 65ویں سالگرہ کے موقع پرکیک کاٹا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی مرزاطارق بیگ ، سید زاہد حسین شاہ، انصربٹ تھے
کنجاہ(یس اُردو) شیخ الاسلام ڈاکٹر علامہ محمد طاہرالقادری کی 65ویں سالگرہ کے موقع پرکیک کاٹا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی مرزاطارق بیگ ، سید زاہد حسین شاہ، انصربٹ تھے جبکہ صدارت مرزا محمد مشتاق اور سرپرستی فضل کریم جان نے کی۔ تقریب میں تحریک منہاج القرآن کے عہدیداران145 کارکنوں اورشہریوں نے بھرپور شرکت کی۔