yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کنگ اور دبنگ خان ایک بار پھر آمنے سامنے

MH Kazmi August 2, 2017 1 min read
King and dabangg Khan again face to face
Share this:

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اور دبنگ اسٹار سلمان خان ایک بار پھر چھوٹی اسکرین پر نظر آئیں گے لیکن ایک ساتھ نہیں بلکہ ایک دوسرے کے حریف بن کر۔

King and dabangg Khan again face to face
King and dabangg Khan again face to face

بھارتی فلم انڈسٹری کے دو بڑے خان سلمان اور شاہ رخ کا رشتہ کچھ کھٹا اور میٹھا ہے، کبھی تو دونوں کے درمیان دشمنی اس حد تک بڑھ جاتی ہے کہ دونوں ایک دوسرے کی شکل دیکھنا بھی گوارا نہیں کرتے اور کبھی دوستی کے سارے ریکارڈ توڑتے ہوئے ایک دوسرے کو بھائیوں سے بڑھ کر قرار دیتے ہیں، فی الحال بالی ووڈ کے دونوں روایتی حریفوں کے درمیان طویل عرصہ سے چلتی آرہی دشمنی گہری دوستی میں تبدیل ہوچکی ہے، لیکن اب اطلاعات ہیں کہ دونوں کی دوستی پر ایک بار پھر دشمنی کی خطرناک تلوار لٹکتی نظر آرہی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ اور سلمان خان صرف فلموں کے ہی نہیں بلکہ ٹی وی کے بھی سپر اسٹارز ہیں اور دونوں بھارتی ٹی وی کے پروگرامز کی میزبانی کرکے لوگوں کے دلوں پر راج کرتے ہیں، سلمان خان مقبول ترین شو بگ باس کے گزشتہ 8 سیزن کی میزبانی کرتے آرہے ہیں جب کہ شاہ رخ خان بھی ٹی وی پر مختلف شوز کرتے رہتےہیں، جو عوامی مقبولیت حاصل کرتے ہیں ، لیکن اب یہ دونوں اداکار ایک ہی وقت میں مختلف شوز کرتے نظر آئیں گے۔ سلمان خان کا مقبول ترین شو ’’بگ باس‘‘ سیزن 11 رواں سال اکتوبر میں رات 9 بجے نشر کیا جائے گا، جب کہ شاہ رخ خان اسٹار پلس پر ’’نئی سوچ‘‘ کے نام سے شو کی میزبانی کرتے نظر آئیں گے جو اسی وقت یعنی رات 9 بجے نشر کیا جائے گا، بھارتی چینل اسٹار پلس کی انتظامیہ نے دونوں شوز کے درمیان ہونےوالے تصادم سے متعلق اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں پروگرامز میں بھارت کے سپر اسٹارز نظر آئیں گے جس سے شوز کی ریٹنگ اور ٹی آر پی بہت زیادہ متاثر ہوگی ،لیکن دونوں پروگرامز کی طرز اور کہانی ایک دوسرے سے بالکل مختلف ہے لہٰذا ہمیں یقین ہے کہ دونوں شوز عوام میں یکساں مقبولیت حاصل کریں گے۔

واضح رہےکہ ’’بگ باس‘‘ بھارتی ٹی وی کا مقبول ترین پروگرام ہے جسے ہر گھر میں بہت شوق سے دیکھا جاتا ہے، جب کہ اس پروگرام کے ویک اینڈ کی ریٹنگ سب سے ہائی ہوتی ہے کیونکہ ویک اینڈ کے دونوں دن سلمان خان اپنی چٹپٹی باتوں سے لوگوں کو محظوظ کرتے ہیں ،دوسری جانب شاہ رخ خان بھی کسی سے کم نہیں وہ اپنا شو ہٹ بنانے کیلئے ہمیشہ نئے آئیڈیاز لے کر آتے ہیں، اب دیکھنا یہ ہے کہ دونوں سپر اسٹارز میں سے کون ٹی وی پر اپنا سکہ جمانے میں کامیاب ہوتاہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Schedule released of National Cricket team tour of New Zealand
Previous Post قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ کا شیڈول جاری
Next Post عائشہ گلالئی کا معاملہ قابل افسوس ہے الزام کی تحقیقات ہونی چاہیے، خورشید شاہ
The matter of Ayesha Gulalai is desperate to be investigation of charge, Khursheed Shah

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.