counter easy hit

ماچھیکے میں ایک دوشیزہ (الف) کو اغواء کرلیا

Kidnapping

Kidnapping

شیخوپورہ (زاہد اعوان )سرگودھا روڈ کی آبادی ماچھیکے میں ایک دوشیزہ (الف) کو ایک نوجوان شبیر نے مبینہ طور پر سابقہ آشنائی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے تین ساتھیوں کی مدد سے اغواء کرلیا اور گاڑی میں ڈال کر نامعلوم مقام پر لے گیا جس کا پولیس نے مغوی کی والدہ صغریٰ بی بی کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرلیا ہے۔