counter easy hit

خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس ہنگامہ آرائی کی نذر

 Khyber Pakhtunkhwa Assembly

Khyber Pakhtunkhwa Assembly

پشاور (یس ڈیسک) ایک جانب خیبر پختونخوا اسمبلی میں سینیٹ انتخابات کا شور ہے تو دوسری جانب آج خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس ایک بار پھر ہنگامہ آرائی کی نذر ہو گیا۔ اپوزیشن نے شیم شیم کے نعرے لگائے۔ اور اسمبلی میں ہنگامہ آرائی جاری رہا۔