counter easy hit

خیبر ایجنسی: پاک فضائیہ کی بمباری میں کئی دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی

خیبر ایجنسی میں پاک فضائیہ کی جانب سے بمباری کی گئی ہے۔ بمباری میں کئی دہشت گرد مارے گئے، جبکہ متعدد زخمی بھی ہیں۔ یہ دہشتگرد افغانستان کے صوبہ ننگر ہار سے خیبر ایجنسی میں داخل ہوئے تھے۔

Khyber Agency: Several militants killed, several injured in the air strike of air force

Khyber Agency: Several militants killed, several injured in the air strike of air force

ملک بھر میں آپریشن رد الفساد جاری ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خیبر ایجنسی کی وادی راجگال کے علاقوں ستار کلے اور نارائی ناو میں پاک فضائیہ کارروائیوں میں کئی دہشت گرد ہلاک کر دیئے گئے اور متعدد زخمی بھی ہیں۔ اس کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے کئی ٹھکانے تباہ بھی کیے گئے۔ کارروائی دہشت گردوں کے ننگر ہار سے وادی راجگال کے علاقوں میں داخل ہونے کی خفیہ اطلاعات پر کی گئی تھی۔

بمباری میں زخمی اور بچ جانے والے دہشت گرد افغان صوبے ننگر ہار واپس فرار ہو گئے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website