counter easy hit

خیبر ایجنسی میں افغان دہشتگردوں کا راکٹ حملہ، 4 جوان شہید

Khyber Agency

Khyber Agency

راولپنڈی : پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشتگردوں کی جانب سے راکٹ حملہ خیبر ایجنسی کے علاقے اخوند والا چیک پوسٹ پر کیا گیا۔

جس سے 4 فوجی جوان شہید جبکہ چار زخمی ہو گئے پاک فوج کی بھر پور جوابی کارروائی سے راکٹ داغنے والے دہشت گرد مارے گئے۔

راکٹ دہشت گردوں کی جانب سے 8 ہزار فٹ بلند پاکستانی چیک پوسٹ پر داغا گیا۔