counter easy hit

اپوزیشن ٹی او آرز پر بلیک میلنگ کی سیاست کر رہی ہے ،خان یوسف

 Khan Yusuf

Khan Yusuf

پیرس(نمائندخصوصی)وزیراعظم نواز شریف کا دامن کرپشن سے پاک ہے ،تانگہ پارٹیوں کے ساتھ مل کر عمران خان جو حاصل کرنا چاہتے ہیں انہیں وہ نہیں مل سکتا۔ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری خانیوسف نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ اپوزیشن مشترکہ ٹی او آرز پر بلیک میلنگ کی سیاست کر رہی ہے۔مسلم لیگ ن وزیراعظم کی قیادت میں ملکی ترقی اور قوم کی بہتری کے لئے اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔