counter easy hit

خان یوسف کی پاک فرانس فرینڈشپ کے سربراہ فرانسو پاپونی سے کشمیر ڈے کے موقع پر ملاقات

پیرس۔ (رپورٹ عمیر بیگ) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری خان یوسف ، شاہد فاروق لنگڑیال اور چوہدری نوید کی فرانسیسی قومی اسمبلی میں پاکستان فرانس فرینڈ شپ گروپ کے سربراہ فرانسو پاپونی سے ملاقات پیرس میں پاکستانی سفارتخانہ میں یوم یکجہتی کشمیر ڈے کے موقع پر ہوئی۔

خان یوسف کی پاک فرانس فریندشپ کے سربراہ فرانسو پاپونی سے کشمیر ڈے کے موقع پر ملاقات

خان یوسف کی پاک فرانس فریندشپ کے سربراہ فرانسو پاپونی سے کشمیر ڈے کے موقع پر ملاقات