yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

بے لگام ڈالر ریٹ اورمعیشت کو اندھے کنویوں میں دھکیلنے والے آخر بھاگ جائیں گے اور محب وطن شریف برادران اورانکی ٹیم کئی گنا محنت کیلئے جٹ جائیگی، خان یوسف

MH Kazmi June 27, 2019 1 min read
khan yousaf, general, secretary, pmln, france
Share this:

بے لگام ڈالر ریٹ اورمعیشت کو اندھے کنویوں میں دھکیلنے والے آخر بھاگ جائیں گے اور محب وطن شریف برادران اورانکی ٹیم کئی گنا محنت کیلئے جٹ جائیگی، خان یوسف

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری خان یوسف نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ حکومت ملک کی معیشت کیساتھ کھیل رہی ہے۔ ڈالر ریٹ نے کئی گنا قرضوں کا بوجھ معیشت پر چڑھا دیا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ تاریخ کے بزدل ترین حکمران عمران خان آئی ایم ایف کے سامنے بچھ چکے ڈالر ریٹ کنٹرول نہ کرنے کی شرط مان کر انہوں نے پاکستان اورپاکستانی قوم کیساتھ بے انتہا بھونڈا مذاق کیا ہے جس سے ملک دھائیوں پیچھے جاچکا ہے ۔

ارباب اختیار کو اس حکومت سے جلد یا بدیر جان چھڑانی ہی پڑیگی اور پھر محب وطن شریف برادران اور ان کی ٹیم کو لانا پڑیگا جنہوں نے مفلوک الحال معیشت کو دنیا کی تیزی سے ترقی کرتی ہوئی معیشت بنا کر چھوڑا تھا مگر نیاز ی صاحب اور انکی ٹیم نے اس کا بیرا غرق کردیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کی قسمت کے ساتھ نیازی جیسا وزیراعظم ایک مذاق ہے اور ارباب اختیار کو ایسے شخص کو سپورٹ نہیں کرنا چاہیے جو کہ اس قدر نااہل ہو کہ عالمی دبائو پر تیل وگیس کے زخائر بند کروادے اور عالمی مالیاتی ادارے کے کہنے پر اپنی معیشت کو ہی تباہ کرنا شروع کردے۔

khan yousaf, general, secretary, pmln, france

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
al muddasir Welfare, Trust, manages, great, services, says, ch ashfaq jutt, &, Ch. abdur rahman tarrar
Previous Post المدثر ٹرسٹ یتیم اوربے سہارا بچوں کیلئے امید کی روشن کرن، سید مدثر شاہ صاحب کا عظیم منصوبہ اوورسیز کمیونٹی کی بھرپور حوصلہ افزائی کامنتظر ہے، چوہدری عبدالرحمن تارڑ
Next Post سلیکٹڈ وزیراعظم نے ڈالر ریٹ ، قرضے وغیرہ جوکنٹینر پرپاکستان کی پسماندگی کی بڑی بڑی وجوہات بتائیں وہ سب خود عملاً اختیار کرچکے ہیں، ملک انعام
Malik Inam, Coordinator, PMLN, Youth, France

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.