counter easy hit

نوازشریف ملکی ترقی و خوشحالی کے ضامن ہیں ‘ خان یوسف

Khan said

Khan said

پیرس(نمائندہ خصوصی)حکومت کی کا میاب حکمت عملی کی بدولت لوڈ شیڈنگ میں نمایاں کمی واقع ہو چکی ہے جبکہ ایل این جی درآمد کے معاہدے کے بعد گیس کی صورتحال میں بھی بہتری آگئی۔ ان خیالات کا اظہار خان یوسف جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت میں ملک کی ترقی و خوشحالی کی ضامن ہے۔ کنٹینرٹولے کی مخالفت کے باوجود عوام کے تعاون سے ترقیاتی منصوبے جاری رہیں گے۔دھرنا پارٹی کے پاس عوامی فلاح و بہبودکا کوئی پروگرام نہیں۔ دراصل حکومت کی ٹانگیں کھینچنے والے ملک و قوم کی ترقی نہیں چاہتے