counter easy hit

خیر پور، گھر میں کھڑی گاڑی میں آگ، 3 بچے جاں بحق

خیرپور کے ایک گھرمیں کھڑی گاڑی میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگنے سے3 بچے جھلس کر جاں بحق اورایک بچی زخمی ہوگئی ۔واقعہ گاڑھی پُل کے قریب ایک گھر میں پیش آیا۔

Khairpur, a fire in a car parked at home, kills 3 children

Khairpur, a fire in a car parked at home, kills 3 children

پولیس کا کہنا ہے کہ بچے گھر میں کھڑی کار میں بیٹھے تھے کہ اچانک شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگی جس نے پوری کار کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔ ذرائع کے مطابق بچوں کی عمریں 6 سال سے 13 سال کے درمیان ہیں۔زخمی ہونے والی بچی کو طبی امداد کے لئے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website