yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کھیل

کیون پیٹرسن پاکستان سپر لیگ کا حصہ بننے کیلیے بیتاب

Yes 1 Webmaster September 29, 2015 1 min read
Kevin Pietersen
Share this:
Kevin Pietersen
Kevin Pietersen

لندن : کیون پیٹرسن پاکستان سپر لیگ کا حصہ بننے کیلیے بیتاب ہیں،ان کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ایونٹس تیزی سے مقبولیت حاصل کررہے ہیں، میزبان نوجوان کرکٹرز کو اپنی صلاحیتیں نکھارنے کا موقع ملے گا، فاتح ایشز انگلینڈ کو یو اے ای میں پاکستانی اسپن جال سے بچ نکلنے کیلیے سخت محنت کرنا پڑے گی۔

تفصیلات کے مطابق انگلش بیٹسمین کیون پیٹرسن اپنے ملک کی 4ایشز فتوحات میں اہم کردار ادا کرچکے تاہم اس بار انھیں ٹیم میں واپس بلانے کی ضرورت محسوس نہیں کی گئی، انھوں نے ڈائریکٹر آف کرکٹ اور سابق ساتھی کھلاڑی اینڈریو اسٹروس کے فیصلے پر کسی ناگواری کا اظہار کرنے کے بجائے کہاکہ ڈریسنگ روم میں کئی باصلاحیت کرکٹرز موجود اور توقعات کے مطابق کارکردگی بھی پیش کررہے ہیں جو میرے لئے بڑی خوشی کی بات ہے۔

قومی ٹیم میں شمولیت کے امکانات نہ ہونے کے برابر رہنے کے بعد ٹی ٹوئنٹی لیگز میں زیادہ دلچسپی رکھنے والے کیون پیٹرسن کو آئندہ ماہ جنوبی افریقہ میں ڈولفنز کی نمائندگی کرنا ہے،اس کے بعد ان کی اگلی مصروفیت پاکستان سپر لیگ ہوگی، اس حوالے سے انھوں نے کہا کہ میں ایونٹ کا حصہ بننے کیلیے بیتاب ہوں، ٹی ٹوئنٹی لیگز دنیا بھر میں تیزی سے مقبولیت حاصل کررہی ہیں، بڑی خوشی کی بات ہے کہ پاکستان پی ایس ایل کے اولین ایڈیشن کی تیاری کررہا ہے۔

اس سے ملک میں کھیل کو فروغ حاصل ہوتا ہے، انڈین پریمیئر لیگ اور بعد ازاں بگ بیش سے بھی یہی مقاصد حاصل ہوئے، پاکستانی کرکٹرز کو بھی نامور اسٹارز کے ساتھ کھیل کر اپنی صلاحیتیں نکھارنے کا موقع ملے گا۔

یواے ای میں سیریز کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ پاکستان کے پاس بہترین اسپنرز جبکہ ایشز فتح سے بلند حوصلہ انگلش ٹیم میں باصلاحیت بیٹسمین موجود ہیں لیکن مہمان ٹیم کے لیے یہ سفر انتہائی دشوار ہوگا، گذشتہ سیریز میں جو ہوا وہ سب جانتے ہیں، میزبان بیٹسمین اسپن بولنگ کو بہت اچھے انداز سے کھیلتے ہیں،انگلش سلو بولرزکو توقعات سے بڑھ کر کارکردگی دکھانا ہوگی۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
PK
Previous Post عامر خان کی فلم ’’پی کے‘‘ بھارت سے باہر 300 کروڑ کمانے والی پہلی فلم بن گئی
Next Post بنگلہ دیشی منت سماجت سے آسٹریلیا کا دل موم ہونے لگا
Australia Team

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.