counter easy hit

خاندانی بادشاہت کا خاتمہ قریب ہے،ابرار کیانی ، افضان

Kayani, afzan

Kayani, afzan

پیرس(نمائندہ خصوصی)شریف خاندان کی بادشاہت کا خاتمہ قریب ہے، پانامہ لیکس جیسے سکینڈل کے بعد بھی شریف خاندان سبق سیکھنے کو تیار نہیں اور بادشاہوں کی طرح زندگی گزار رہے ہیں، ان خیالات کا اظہار ابرار کیانی اور افضانسینئر رہنما پی ٹی آئی فرانس نے مشترکہ طور پر یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ شاہی خاندان اپنے آپ کو آئین و قانون سے بالاتر سمجھتا ہے۔ اپوزیشن اس نکتے پر متفق ہے کہ سب سے پہلے میاں محمد نواز شریف کا احتساب کیا جائے اگر قانون وزیر اعظم پر لاگو نہیں ہوتا تو اسے کسی اور پر بھی لاگو نہیں ہونا چاہیے۔