counter easy hit

کترینہ کیف نے اپنی عمر کے بارے میں جھوٹ کا سہارا لیا

کترینہ نے ایک انٹرویو میں عمر کے بارے میں کہا جب دیوار برلن گرائی گئی تو میری عمر 8 سال تھی۔

Katrina Kaif resorted to lies about her age

Katrina Kaif resorted to lies about her age

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے اپنی عمر کے بارے میں جھوٹ کا سہارا لیا بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ انڈسٹری کے ابتدائی دنوں میں ایک انٹرویو کے دوران کترینہ سے جب ان کی عمر کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ جب دیوار برلن گرائی گئی تو ان کی عمر 8 سال تھی۔ واضح رہے کہ دیوار برلن 9 نومبر 1989 کو گرائی گئی تھی جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ کترینہ کیف 1981 میں پیدا ہوئی تھیں اور اب 36 سال کی ہو چکی ہیں تاہم کترینہ کیف اپنی عمر 16جولائی 1983 سے کائونٹ کرتی ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website