counter easy hit

کترینہ نے سلمان خان کے ساتھ کام کرنے کی حامی بھرلی

Katrina

Katrina

اداکارہ کترینہ کیف نے بالآخر سلمان خان کے ساتھ فلم میں کام کرنے کی حامی بھر لی …..
ممبئی (یس اُردو)اداکارہ کترینہ کیف نے بالآخر سلمان خان کے ساتھ فلم میں کام کرنے کی حامی بھر لی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ جو متعدد فلموں کو صرف اس لئے ٹھکراتی آئی ہیں کہ اس میں اداکار سلمان خان ان کے مدمقابل ہیرو کا کردار نبھا رہے تھے ، نے بالآخر سلمان خان کے ساتھ فلم میں کام کی پیشکش قبول کر لی ،اس جوڑی کو پسند کرنے والے مداحوں کیلئے یہ یقینا خوشی کی خبر ہے تاہم فلم کے حوالے سے مزید تفصیلات فراہم نہیں ہوئیں۔