counter easy hit

پیرس ۔کشمیر جلد ہی پاکستان کاحصہ بنے گا۔قاری فاروق احمد فاروقی

Qari Farooq Ahmad

Qari Farooq Ahmad

پیرس۔پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے 15 اگست کا دن کشمیر کے مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے یوم سیاہ کے طور بازو پر سیاہ پٹی باندھ کرمنایا۔انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہو ئے کہا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور وہ دن دور نہیں جب کشمیر بھی پاکستان کے ساتھ اپنا یوم آزادی منائے گا۔اور انشاء اللہ کشمیر ایک دن ضرور بنے گا پاکستان۔