counter easy hit

بلدیہ لالہ موسیٰ کا ایک اورقابل فخر اقدام،چیئرمین بلدیہ چوہدری ندیم اصغر کائرہ کے زیر اہتمام  یوم یکجہتی کشمیر سیمینار کا انعقاد 

بلدیہ لالہ موسیٰ کا ایک اورقابل فخر اقدام،چیئرمین بلدیہ چوہدری ندیم اصغر کائرہ کے زیر اہتمام  یوم یکجہتی کشمیر سیمینار کا انعقاد

لالہ موسی (اوورسیز نیوز نیٹ ورک) بلدیہ لالہ موسی میں 5فروری یوم یکجہتی کشمیر ڈے  سیمینار  سابق تحصیل ناظم چئیرمین بلدیہ چوھدری ندیم اصضر کائرہ کے زیر اہتمام منعقد کیا گیا جس سے چوہدری ندیم اصغر کائرہ نے خطاب بھی کیا ۔ ااس موقع پر انھوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ  اتنی بڑی تعداد میں یوم یکجہتی کشمیر سیمینار میں معززین علاقہ کی شرکت ان کے کشمیری عوام کیلئے جذبات کی مظہر ہے۔ قوم کشمیری بھائیوں کیساتھ یکجہتی کیلئے ایک آواز ہے بھارت میں مسلمانوں سمیت کسی اقلیت کوبنیادی انسانی اورشہری حقوق حاصل نہیں ہیں بھارت اوراسرائیل جیسی متعصب اورجنونی ریاست دنیا میں اورکوئی نہیں ہے اسرائیل نے فلسطینی عوام جبکہ بھارت نے کشمیریوں پرظلم وتشددکی انتہا کردی مگر امریکہ اوربرطانیہ سمیت یورپ میں سرگرم انسانی حقوق کی علمبردارتنظیمیں مسلسل خاموش ہیں قوم اپنے کشمیری بھائیوں کیساتھ یکجہتی کیلئے ایک آواز ہے ۔

سیمینار سے دیگر مقررین نے بھی خطاب کیا ہے اس موقع پر صدر پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ ملک شفیق امجد ، جنرل سیکرٹری پی پی لالہ موسیٰ حاجی شکیل احمد قریشی چوھدری عمران اشرف پسوال گجر و عبدالستار ملک آف فرانس اور دیگر معززین علاقہ بھی موجود تھے

 

Publiée par Abdul Sattar Malik sur Dimanche 3 février 2019

kashmir, day, seminar, address, by, ch nadeem asghar kaira, chairman, baldia, lalamusakashmir, day, seminar, address, by, ch nadeem asghar kaira, chairman, baldia, lalamusakashmir, day, seminar, address, by, ch nadeem asghar kaira, chairman, baldia, lalamusa kashmir, day, seminar, address, by, ch nadeem asghar kaira, chairman, baldia, lalamusa kashmir, day, seminar, address, by, ch nadeem asghar kaira, chairman, baldia, lalamusa