counter easy hit

یوم یکجہتی کشمیر کا سالانہ پروگرام 5 فروری کو کاسا دے مار” بارسلونا میں منعقد ہو گا. راجہ سونی. حافظ عبدالرزاق

Quaid-e-Azam Saying About Kashmir

Quaid-e-Azam Saying About Kashmir

بارسلونا سے: یوم یکجہتی کشمیر کے آرگنائزر راجہ مختار سونی اور حافظ عبدالرزاق نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ندائے کشمیر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ہو نے والے یوم یکجہتی کشمیر کے پروگرام کی صدارت ویلفیئر کونسلر محمد اسلم غوری جبکہ اے آر وائی کے اینکر عامر غوری مہمان خصوصی ہو نگے ۔ واضح رہے کہ بارسلونا میں ہر سال کی طرح اس سال بھی یوم یکجہتی کشمیر کا پروگرام 5 فروری سہ پہر ساڑھے چار بجے کاسا دے مار کے ہال میں ہو گا ۔ جس میں تمام پاکستانیو ں اور کشمیری کمیونٹی کو شر کت کی دعوت عام ہے ۔