yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

کرینہ نے کرن بیدی پر بنائی جانیوالی فلم میں کام سے انکار کر دیا

Yes 1 Webmaster September 8, 2015 1 min read
Kareena Kapoor
Share this:
Kareena Kapoor
Kareena Kapoor

ممبئی: بالی ووڈ میں اکثر اداکاروں کی کوشش ہے کہ وہ کسی مشہور شخصیت کی زندگی پربنائی جانے والی فلم میں کام کریں اور حال ہی میں پریانکا چوپڑا بھارتی خاتون باکسر میری کوم اور فرحان اختر بھارتی اتھلیت میکا سنگھ پر بنائی جانے والی فلموں میں کام کرکے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا چکے ہیں مگر اداکارہ کرینہ کپور خان نے ایک بائیوپک میں کام کرنے کی پیشکش ٹھکرادی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق کرینہ کپور کو گزشتہ دنوں بھارتی کی پہلی خاتون آئی پی ایس افسر کرن بیدی کی زندگی پر بنائی جانے والی فلم میں کرن بیدی کا کردار نبھانے کی پیشکش کی گئی مگر انھوں نے فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا ہے۔

اس سلسلہ میں کرینہ نے کرن بیدی پر بنائی جانے والی فلم میں کام کرنے سے انکار کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھیں جب فلم کی پیشکش کی گئی تو انھوں نے فوراً ہی اس میں کام کرنے سے انکار کردیا اس کی وجہ انھوں نے یہ بتائی کہ وہ خود کو کسی کی سوانح عمر ی پر بنائی جانے والی فلم کا حصہ نہیں بنانا چاہتیں کیونکہ وہ ایسے کردار نہیں نبھا سکتیں۔

کرینہ کپور خان جو ان دنوں ابھیشک چوبے کی ہدایتکاری میں بنائی جانے والی فلم ’’اڑتا پنجاب‘‘ اور آر بالکی کی فلم ’’کی اینڈ کا ‘‘ میں کام کر رہی ہیں کا مزید کہنا تھا کہ بالی ووڈ میں میرا پہلے سے ایک مقام اور نام ہے اور مجھے خود کو مزید بلند کرنے کے لیے ایسی کسی فلم کی ضرورت نہیں جس میں خود کو دوسرے کی زندگی میں ڈھال لوں۔

اداکاراؤں کو ہیروز کی نسبت کم معاوضہ ملنے کے سوال پر کرینہ کا کہنا تھا کہ بالی ووڈ میں خواتین کے ساتھ معاوضے کے معاملے میں اچھا سلوک نہیں کیا جاتا اور انھیں مردوں کی نسبت کم معاوضہ دیا جاتا ہے اور مجھے بھی اکثر فلموں میں اس صورتحال کا سامنا کرنا پڑا ہے مگر جس طرح سے خواتین پر مبنی فلمیں بنانے کا سلسلہ شروع ہوا ہے سے محسوس ہوتا ہے کہ جلد ہی خواتین اور مردوں میں قائم یہ امتیاز ختم ہو جائے گا۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
War Room
Previous Post ہالی وڈ کی ڈرامہ فلم وار روم نے ریلیز کے پہلے ہفتے ہی دھوم مچا دی
Next Post جو کھلاڑی ہمارے ساتھ نہیں کھیلنا چاہتے وہ شاید خود ٹیم میں نہ رہیں، محمد آصف
Mohammad Asif

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.