yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
شوبز

کرینہ کپور خان نے کلاسیکل رقص سیکھنے کا منصوبہ بنا لیا

Yes 2 Webmaster September 1, 2015 1 min read
Kareena Kapoor
Share this:
Kareena Kapoor
Kareena Kapoor

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان نے کہا ہے کہ وہ بھارتی کلاسیکل ڈانس کتھک اور بھرت ناٹیم سیکھنا چاہتی ہیں۔

کرینہ کپور خان کا کہناتھا کہ مجھے بچپن سے ہی کتھک اور بھرت ناٹیم سیکھنے کا شوق ہے اور جلد ہی میں اس کی پیشہ وارانہ تربیت حاصل کرنا شروع کردوں گی ۔کرینہ نے بتایا کہ ان کی بہن کرشمہ کپور کلاسیکل رقص میں مہارت رکھتی ہیں اور وہ ان کی اس صلاحیت سے بہت متاثر ہیں نوجوانی کی عمر میں اسے رقص کرتے دیکھتی اور بعد میں سیشے کے سامنے اس کی نقل کرنے کی کوشش کرتی تھی۔

کرینہ جنھیں یقین ہے کہ بھارتی خواتین اپنے روائتی لباس میں زیادہ خوبصورت دکھائی دیتی ہیں کا ایک سوال کے جواب میں کہنا تھا کہ فیشن کی خاطر ہم مغرب کی تقلید شروع کردیتے ہیں مگر ایک سادہ ساڑھی بھی بھارتی خواتین کو بغیر کسی کوشش کے خوبصورت بنادیتی ہے۔

جب کہ پرستار بھی مجھے بھارتی لباس میں زیادہ پسند کرتے ہیں اور میں خود بھی ایسا ہی لباس پہن کر زیادہ آرام دہ محسوس کرتی ہوں اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ کسی بھی تقریب کے موقع پر میں اپنے لباس کے سلسلہ میں انارکلی طرز کا لباس یا ساڑھی کو ہی ترجیح دیتی ہوں کیونکہ میرے مطابق فیشن وہ ہے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Amitabh Bachchan
Previous Post بالی ووڈ کے بے تاج بادشاہ امیتابھ بچن کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا
Next Post لندن : یورو لیگ ہاکی، سکاٹ لینڈ نے پولینڈ کو ہرا کر پانچویں پوزیشن حاصل کر لی
Euro Hockey League

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.