counter easy hit

کرینہ کپور کی فلم کی اینڈ کا آج ریلیز ہوگی

Kareena Kapoor

Kareena Kapoor

اداکارہ کرینہ کپورکی نئی فلم کی اینڈکاکی نمائش آج پاکستان بھرکے سینماگھروں میں ہوگی جس کی نمائش کے حقوق سمٹ انٹرٹینمنٹ نے حاصل کیے ہیں ۔
لاہور(یس اُردو)اداکارہ کرینہ کپورکی نئی فلم کی اینڈکاکی نمائش آج پاکستان بھرکے سینماگھروں میں ہوگی جس کی نمائش کے حقوق سمٹ انٹرٹینمنٹ نے حاصل کیے ہیں ۔ فلم میں کرینہ کپوراپنے کیریئر کے بہترین کردارمیں جلوہ گر ہونگی ان کے ساتھ ہیروکاکردارارجن کپورنے اداکیاہے ۔فلم کی موسیقی میتھون نے ترتیب دی ہے ۔فلم میں گلوکارہنی سنگھ کے مشہورنغمات شامل کیے گئے ہیں۔