yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

جڑواں بچوں کی پیدائش ،کرن جوہر کو بالی ووڈ ستاروں کی مبارکباد ،

MH Kazmi March 6, 2017 1 min read
Share this:

جڑواں بچوں کی پیدائش ،کرن جوہر کو بالی ووڈ ستاروں کی مبارکباد ، 

بولی وڈ ہدایت کار کرن جوہر — ۔
بولی وڈ ہدایت کار کرن جوہر — ۔

بولی وڈ کے نامور ہدایت کار کرن جوہر سروگیسی عمل (کرائے کی کوکھ) کی مدد سے دو جڑواں بچوں کے والد بن گئے۔

کرن کے ہاں گزشتہ ماہ 7 فروری کو ممبئی کے مسرانی ہسپتال میں دو جڑواں بچوں (بیٹا اور بیٹی) کی ولادت ہوئی، جن کے نام انہوں نے اپنے والدین کے نام پر رکھے۔

کرن جوہر نے اپنے بیٹے کا نام یش اور بیٹی کا نام روہی رکھا، جو ان کی والدہ ہیرو کے نام سے نکلا ہے۔KARAN, JOHAR, GOT, TWIN, CHILDREN, ROOHI, AND, YASH

ہدایت کار نے اس خبر کا اعلان ایک ماہ بعد سماجی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیا۔

View image on Twitter

Follow

Karan Johar

✔@karanjohar

اپنی پوسٹ میں کرن جوہر نے اپنے بچوں کو اپنی زندگی کی وجہ قرار دیا۔

انہوں نے لکھا ‘یہ ایک جدباتی لیکن سوچ سمجھ کر لیا گیا فیصلہ تھا، میں نے یہ فیصلہ ایک والد ہونے کی حیثیت سے اپنی ہر ذمہ داری کو سمجھتے ہوئے کیا ہے، میں نے خود کو ذہنی، جسمانی، جذباتی اور ذرائع آمدورفت کے مسائل کے حوالے سے تیار کرلیا ہے، مجھے یقین ہے میں اپنے بچوں کو پورا پیار دوں گا’۔

انہوں نے مزید بتایا کہ وہ بچوں کی پرورش کو اپنے کیریئر پر ترجیح دیں گے اور ان کی والدہ اس میں ان کی مدد کریں گی۔

کرن جوہر نے کہا کہ ‘اس وقت میرے بچے میری پہلی ذمہ داری ہیں، میرا کام اب پیچھے رہے گا اور میں اس کے لیے تیار ہوں، خدا کے کرم سے میرے پاس نہایت پیار کرنے والی والدہ موجود ہیں، جو ان بچوں کی تربیت میں میری مدد کریں گی اور ساتھ ہی وہ دوست بھی میرے ساتھ ہیں جو میری فیملی کی طرح ہیں’۔

کرن جوہر نے اپنی پوسٹ میں بچوں کو جنم دینے والی خاتون کا بھی شکریہ ادا کیا، تاہم ان کا نام نہیں بتایا۔

کرن جوہر کے تمام دوستوں نے بھی انہیں اس خوشی کے موقع پر مبارکباد دی۔

ہدایت کار فرح خان نے کہا کہ ‘خوشی ہے میرے مشورے پر سنجیدگی سے عمل کیا، تمہارے ساتھ ہونے والا یہ سب سے بہترین کام ہے’۔

 KARAN, JOHAR, GOT, TWIN, CHILDREN, ROOHI, AND, YASHView image on TwitterKARAN, JOHAR, GOT, TWIN, CHILDREN, ROOHI, AND, YASH

Follow

Farah Khan

✔@TheFarahKhan

Glad u took my advice seriously @karanjohar Best thing to happen to you.. n theyll b the youngest people you hang out with so all’s good 😄

کپل شرما نے کہا ‘کرن جوہر آپ کو اور آپ کی فیملی کو مبارک ہو، روہی اور یش کو بہت پیار’۔

5 Mar
Karan Johar

✔ @karanjohar

pic.twitter.com/OyGb4SnwId

Follow

KAPIL

✔@KapilSharmaK9

@karanjohar n congratulations for ur family.. happy for u .. god bless u n ur family.. lots of love n blessings for Yash n roohi :))

اداکارہ پریتی زنٹا نے بھی کرن جوہر کو مبارکباد دی۔

5 Mar
Karan Johar

✔ @karanjohar

pic.twitter.com/OyGb4SnwId

Follow

Preity zinta

✔@realpreityzinta

Congrats @karanjohar 😘❤️😘 Sooooo happy for you & Hiroo Aunty. I’m sure Yash & Roohi will bring light & happiness to ur lives 😍lotza love ❤️

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
KARAN, JOHAR, AND, KANGNA, QUARRELING, WITH, EACH, OTHER, ON, NEPOTISM
Previous Post ‘اگر بولی وڈ اتنا ہی بُرا ہے تو چھوڑ دیں’
Next Post ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز، مصباح کپتان برقرار
SERIES, AGAINST, WEST INDIES, MISBAH, WILL, REMAIN, CAPTAIN

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.