yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کراچی: شادی ہال کے ٹینک میں ڈوبنے والی بچی کا مقدمہ درج

MH Kazmi December 22, 2016 1 min read
Karachi: The case registered of child drowning in a wedding hall tank
Share this:
Karachi: The case registered of child drowning in a wedding hall tank
Karachi: The case registered of child drowning in a wedding hall tank

کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران پولیس نے 3ملزمان کو گرفتار کرلیا جبکہ ٹیپو سلطان روڈ پرشادی ہال میں واقع واٹر ٹینک میں ڈوبنے والی بچی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق ٹیپو سلطان روڈپر شادی ہال میں شادی میں شرکت کے لئے آنے والی ایک بچی پانی کے ٹینک میں گرکر جاں بحق ہوگئی،والدین بچی کو نجی اسپتال لے کر گئے تاہم ایم ایل او کے لئے کسی سرکاری اسپتال نہیں لے کرگئے۔واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے تاہم بچی کے والدین نے ہال کے مالک اور انتظامیہ کو نامزد تو کرایا ہے لیکن ان کے نام نہیں درج کرائے۔

بغدادی کے علاقے شاہ بیگ لین میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گینگ وار ملزم رزاق بلوچ کو گرفتار کرلیا۔ملزمان لیاری کے مختلف علاقوں سے بھتہ وصولی میں ملوث ہے۔ملزمان کے ساتھی آغا شوکت،سکندر عرف سکو اور شیبو کی تلاش جاری ہے۔

ایس پی گلبرگ بشیر بروہی کے مطابق ایف بی ایریا بلاک 16 میں شہری کاشف سے لوٹ مار کرنے والے ملزم تیمور خان کو گرفتار کرلیا۔ملزم سابق پولیس اہلکار ہے،ملزم کے قبضے سے اسلحہ اور نقد رقم برآمد کرکے شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔

ادھرگلشن اقبال میں پولیس نے کارروائی کرکے ارشد نامی اسٹریٹ کرمنل کو گرفتار کرلیا،ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور موٹرسائیکل ملی ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Australia: Distribute gifts of Zoo Animal
Previous Post سڈنی :چڑیا گھر کے جانوروں میں تحائف تقسیم
Next Post تھرلر فلم ’اے کیور فار ویلنیس‘کا نیاٹریلر
Thriller movie new trailer "A Cure for Wellness"

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.