yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کراچی: سلیم شہزاد کو گرفتار کر لیا گیا

MH Kazmi February 6, 2017 1 min read
Karachi: Saleem Shahzad was arrested
Share this:

ایم کیوایم کے بانی رکن اور مرکزی رہنما سلیم شہزاد کوطویل خودساختہ جلاوطنی کے بعد دبئی سے کراچی پہنچنے پرگرفتارکرلیا گیا

Karachi: Saleem Shahzad was arrested
Karachi: Saleem Shahzad was arrested

کراچی پولیس چیف مشتاق مہر نے سلیم شہزاد کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔ اس سے قبل ڈپٹی ڈائریکٹر امیگریشن عاصم قائم خانی نے بتایاکہ سلیم شہزاد کو امیگریشن حکام نے روک لیا ہے اوران کے کاغذات کی جانچ پڑتال کی گئی۔ سلیم شہزاد کے کاغذات کی جانچ پڑتال کے بعد انہیں امیگریشن کے دفتر لے جایا گیا ،سلیم شہزاد برطانوی شہری کی حیثیت سے سفر کررہے ہیں۔ ڈپٹی ڈائریکٹر امیگریشن عاصم قائم خانی کا کہنا ہے کہ کراچی پولیس سے سلیم شہزاد کی کلیئرنس مانگی تھی تاہم پولیس کی جانب سے کلیئرنس نہیں دی گئی اور پولیس پارٹی نے اس دوران ائیرپورٹ پہنچ کر انہیں گرفتار کرلیا۔ سلیم شہزاد پر کئی مقدمات درج ہیں جبکہ وہ ڈاکٹر عاصم حسین کیس کی تفتیش کے سلسلے میں پولیس کو مطلوب ہیں۔ سلیم شہزاد کا کہنا ہے کہ میں رضاکارانہ طور پر پاکستان آیا ہوں، عدالت میں اپنی بے گناہی ثابت کروں گا۔مجھےپرانےساتھیوں سےلاتعلق ہونےپرکوئی پچھتاوانہیں۔ انہوں نے کہا کہ کینسر کا مریض ہوں،کیموتھراپی ہورہی ہے۔  ایس ایس پی راؤانوار کے مطابق سلیم شہزادکوڈاکٹرعاصم کیس میں گرفتارکیاہے۔ سلیم شہزاد پرضلع وسطی،ضلع شرقی کےتھانوں میں بھی مقدمات ہیں۔ ذرائع کے مطابق سلیم شہزاد کو انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیش کرنے کا امکان ہے۔سلیم شہزاد کیخلاف دہشت گردوں کےعلاج معالجےمیں معاونت کرنے کا مقدمہ بھی درج ہے ۔ سلیم شہزاد کو کیس میں اشتہاری قرار دینے کی کارروائی جاری ہے جبکہ عدالت نےسلیم شہزادکےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کررکھےہیں۔کیس میں انیس قائمخانی، رؤف صدیقی، قادر پٹیل اور دیگرضمانت پرہیں ۔ سلیم شہزاد نے گرفتاری سے قبل ایئرپورٹ پرجیو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ عدالت میں اپنی بے گناہی ثابت کروں گا، 22 اگست کو تین طلاق دے چکا ہوں اورکچھ پرانے ساتھیوں سے لا تعلق ہونے پر پچھتاوا نہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
PPP leader Shaukat Basra wounded by gunfire in the Bahawalnagar, companion killed
Previous Post بہاولنگر میں پی پی رہنما شوکت بسرا فائرنگ سے زخمی، ساتھی جاں بحق
Next Post لاہور: ٹریفک پولیس کا موبائل ورکشاپ شروع کرنے کا فیصلہ
Lahore: Police decided to start a mobile workshop

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.