counter easy hit

کراچی کی مشہور ماڈل اور خوبصورت اداکارہ ساہر شیخ دبئی کے دورے پر روانہ ہو گئی ہیں

Sahare Sheikh

Sahare Sheikh

اٹلی (شیخ بابر سے ) کراچی کی مشہور ماڈل اور خوبصورت اداکارہ ساہر شیخ دبئی کے دورے پر روانہ ہو گئی ہیں، زرائع کے مطابق ان کا یہ دورہ ماڈلنگ کے خوالے سے ہے، اس کے ساتھ ساتھ فیشن شو کے خوالے سے بھی میٹنگ ہیں، ساہر شیخ کا شمار کراچی کی خوبصورت ، خسین و جمیل، سمارٹ ، زہین اور تعلیم یافتہ ماڈلز اور اداکارئیوں میں ہوتا ہے۔