yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کراچی میں رینجرز کا آپریشن بلا خوف و خطر جاری رہے گا، خواجہ سعد رفیق

Yes 1 Webmaster April 23, 2015 1 min read
Khawaja Saad Rafiq
Share this:
Khawaja Saad Rafiq
Khawaja Saad Rafiq

لاہور (جیوڈیسک) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ کراچی میں امن و امان کی صورتحال میں بہت بہتری آئی ہے اس لیے شہر میں آپریشن بلا کسی خوف و خطر جاری رہے گا۔

لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ آپریشن ضرب عضب نے دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ہے جس کے بعد دہشت گرد فرار کی راہیں تلا ش کررہے ہیں جب کہ کراچی میں بھی رینجرز کا آپریشن جاری ہے جس کے بعد شہر میں امن وامان کی صورتحال میں بہت بہتری آئی ہے اس لیے آپریشن بلا کسی خوف و خطرجاری رہے گا۔

خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ چینی صدر کے حالیہ دورے میں 45ارب ڈالر کے منصوبوں پر دستخط کیے گئے ہیں، (ن) لیگ نے قوم سے جو وعدے کیے انہیں پورا کرنے کے لیے اپنی ساری کوششیں کررہے ہیں، توانائی بحران کو ختم کرنے کی کوشش پاکستان کو خوشحالی کے راستے پر لے جائے گی اور ہم حکومتی مدت ختم ہونے کے بعد چمکتی پیشانی کے ساتھ عوام کے پاس جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے ریلوے سے سفارش اور لوٹ مار کے کلچر کو ختم کر کے بہت سے دوستوں کو ناخوش کیا ہے۔

وزیر ریلوے نے کہا کہ 25 اپریل کو ہونے والے کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں مسلم لیگ(ن) کے امیداوار کامیاب ہوں گے جب کہ وزراء پر انتخابی مہم میں حصہ نہ لینے کی پابندی غیر آئینی ہے جس کے حوالے سے الیکشن کمیشن سے رابط کریں گے اگر ضرورت پڑی تو عدالت بھی جائیں گے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Polling Stations
Previous Post کراچی : متعدد پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ کا عمل شروع ہونے میں تاخیر
Next Post لیاری میں 26 اپریل کو تاریخی جلسہ ہو گا، وزیر اعلیٰ سندھ
Qaim Ali Shah

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.