counter easy hit

کراچی : ناظم آباد میں ڈاؤ یونی ورسٹی کی بس لٹ گئی

Dow University

Dow University

کراچی (یس ڈیسک) کراچی کی ڈاؤ یونیورسٹی کے طلبہ سے بھری پوائنٹ بس کو سخی حسن کے قریب صبح سویرے لوٹ لیا گیا۔ یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق یونیورسٹی کی طلبہ اور طالبات سے بھری وین سخی حسن کے قریب پیپلز چورنگی سے یونیورسٹی کی جانب طلبہ کو لے واپس آرہی تھی جب تین ملزمان نے بس کو روکا اور پوائنٹ میں سوار 80 سے زائد طلبہ سے موبائل اور نقدی اسلحے کے زور پر لوٹ کر فرار ہوگئے۔ واقعے کا مقدمہ تیمورتہ تھانے میں درج کرلیا گیا ہے۔