counter easy hit

کراچی: ایم کیوایم رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کا مشترکہ اجلاس

MQM

MQM

کراچی (یس ڈیسک) ایم کیوایم رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کے مشترکہ اجلاس میں تنظیم نو سے متعلق مختلف فیصلے کیے گئے۔ رابطہ کمیٹی کے اعلامیہ کے مطابق غازی صلاح الدین سے رابطہ کمیٹی کی ذمےداری واپس لے لی گئی۔

ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کر دی ہے۔