yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کراچی میں ٹارگٹ کلر پھر سرگرم، ایک گھنٹے میں سینئیر صحافی سمیت 3 افراد جاں بحق

Yes 1 Webmaster September 9, 2015September 9, 2015 1 min read
Aftab Alam
Share this:
Aftab Alam
Aftab Alam

کراچی : شہر قائد میں ایک گھنٹے کے دوران سینیر صحافی آفتاب عالم سمیت تین افراد کوقتل کردیا گیا۔

نامعلوم افراد نے نارتھ کراچی الیون سی کے علاقے میں ان کے گھر کے قریب فائرنگ کر کے سینیئر صحافی آفتاب عالم کو قتل کردیا۔ امدادی ٹیم کے اہلکاروں نے آفتاب عالم کو فوری طور پر عباسی شہید اسپتال منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں نے ان کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ چہرے پر لگنے والی گولی آفتاب عالم کی موت کا سبب بنی۔ دوسری جانب ڈی آئی جی ویسٹ فیروز شاہ کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل پر سوار مسلح افراد نے آفتاب عالم کے سر میں گولی ماری۔

دوسری جانب کراچی کے ہی علاقے نیو کراچی میں پیلا اسکول کے قریب بیکری پرنامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایس ایس پی کراچی وسطی مقدس حیدر کا کہنا ہے کہ آفتاب عالم اورپیلااسکول فائرنگ میں ایک ہی گروپ ملوث ہے، دونوں واقعات میں نئی موٹرسائیکل استعمال کی گئی تاہم دونوں واقعات کے ملزمان کے حلیے بھی ایک جیسے ہیں ۔

واضح رہے کہ گزشتہ روزبھی بہادرآباد کے علاقے میں ایک نجی ٹی وی چینل کی ڈی ایس این جی وین پرفائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں ٹیکنیکل انجینئر جاں بحق جب کہ ڈرائیورزخمی ہو گیا تھا۔ اس سے قبل بھی کراچی میں متعدد صحافیوں کو قتل کیا جا چکا ہے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Previous Post قومی یکجہتی فورم جدہ سعودی عرب یوم دفاع کی تقریب کی تصویری جھلکیاں
Next Post دنیا میں اسلام مخالف جذبات بھڑکائے جا رہے ہیں، مشاہد حسین سید
Mushahid Hussain Syed

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.