counter easy hit

کراچی: رابطہ کمیٹی نے ٹی وی انٹرویو پر نبیل گبول سے وضاحت طلب کرلی

Nabeel Gabol

Nabeel Gabol

کراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے ٹی وی انٹرویو پر نبیل گبول سے وضاحت مانگ لی۔ رابطہ کمیٹی کے اعلامیہ کے مطابق نبیل گبول سے ٹی وی انٹرویو میں پارٹی سے متعلق گفتگو پر وضاحت طلب کرلی گئی۔ نبیل گبول کو وضاحت کے لیے ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو طلب کر لیا گیا ہے۔