کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں مسافرکوچ کے حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہوگئے۔

Karachi: 9 injured in pessenger coach overturns kills 4 people
ریسکیو ذرائع کے مطابق گلشن اقبال میں بیت المکرم مسجدکےقریب مسافرکوچ الٹنے کے نتیجے میں4افرادہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔








