counter easy hit

کراچی: اورنگی ٹائون میں جھگڑے سے 5افراد زخمی

Karachi: 5 killed in clashes in Orangi Town

Karachi: 5 killed in clashes in Orangi Town

کراچی کے علاقے اورنگی ٹائون میں آپس کے جھگڑے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اورنگی ٹائون میں طوری بنگش کے قریب علاقہ مکینوں کا آپس میں معمولی بات پر جھگڑا ہوگیا تھا۔

جھگڑے کے دوران لاٹھیوں اور ڈنڈوں کے وار سے پانچ افراد معمولی زخمی ہوگئے ہیں۔ تمام افراد کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔پولیس نے واقعے کا تاحال مقدمہ درج نہیں کیا، پولیس کا کہنا ہے کہ جب تک کوئی مدعی نہیں آتا ہم مقدمہ درج نہیں کریں گے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website