اہم ترینکراچی:4 ماہ پہلے ملنے والی دہشتگردوں کی سرنگ بند کر دی گئی Yes 1 Webmaster January 7, 2015 1 min read Share this: Karachiکراچی (یس ڈیسک) چار ماہ پہلے کراچی میں دہشت گردوں کی بنائی گئی 45 میٹر طویل سرنگ پکڑی گئی، اب اسے مکمل طور پر بند کردیا گیا۔ غوثیہ کالونی کے جس مکان سے سینٹرل جیل تک سرنگ نکالی گئی تھی اسے بھی گرادیا گیا۔ Share this: 0
دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا May 1, 2026