counter easy hit

کترینہ کیف نے خود کو کپور خاندان کا حصہ بنا لیا

 Katrina Kaif

Katrina Kaif

ممبئی (یس ڈیسک) بالی وڈ کیوٹ کیٹ اور اداکار رنبیر کپور دونوں کی دوستی کی خبروں کا تو چرچا پہلے ہی بہت ہے تاہم ابھی کترینہ کیف نے خود کو کپور خاندان کا حصہ بنا ہی لیا ہے۔

کترینہ کیف نے موبائل ایپ پر” دی کپورز”کے نام سے ایک گروپ بنایا ہے جس میں رنبیر سمیت تمام متوقع سسرالیوں کو اس میں ایڈ کر لیا ہے۔

رنبیر کے والد رشی کپور نے حیرت انگیز طور پر گروپ میں شامل ہونے سے معذرت کر لی ہے تاہم اس معذرت کی وجہ سامنے آنا ابھی باقی ہے۔ uf