counter easy hit

ای ین چیپل پر کاگیسو ربادا کے بارے میں نسلی تبصرے کا الزام عائد

Kagysu alleged racial comments about rbada on Ian Chappell

Kagysu alleged racial comments about rbada on Ian Chappell

پرتھ: آسٹریلیا کے سابق کرکٹر ای ین چیپل پر جنوبی افریقی کرکٹر کاگیسو ربادا کے بارے میں نسلی تبصرے کا الزام عائد ہوگیا، وہ چینل نائن کی کمنٹری ٹیم کا حصہ ہیں۔

چیپل دراصل ربادا کی تعریف کررہے تھے کہ اچانک ان کے ساتھی کمنٹیٹر ای ین ہیلی نے پوچھا کہ نوجوان پیسر اپنی بولنگ میں اتنی اسپیڈ کیسے لائے۔ جس پرچیپل نے کہا جواب دیا کہ ’آپ کو یہ سوال اس کے گاؤں کے بیٹسمینوں سے پوچھنا چاہیے‘۔ حقیقت تو یہ ہے کہ ربادا جوہانسبرگ میں پلے بڑھے، وہ ایک معروف کالج کے اسٹوڈنٹ رہے جبکہ ان کے والد نیوروسرجنہیں۔ ان کو دیہاتی قرار دینے کو نسلی امتیاز کے زمرے میں لیا جا رہا ہے۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website