counter easy hit

جسٹس آف پیس راجہ ارشد کیانی سے اظہار تعزیت

Akram Bajwa

Akram Bajwa

ویانا : محمد اکرم باجوہ اولڈ ھم کی معروف ادبی اور سماجی شخصیت جسٹس آف پیسراجہ ارشد کیانی کےجواں سال بھائی کی ناگہانی موت پر کاروان ادب کے صدر صابر رضا ،ڈاکٹر فہد ، نوجوان شاعر

عثمان عبدل قیوم ، ظفر بلوچ ، شاعر نبیل صابری ، مبین ملک شیخ اشرف ،توحید احمد اور انورجمال فاروقی نے ایک ملاقات میں مرحوم کے ایصال ثواب اور مغفرت کے لئیے دعا کی واضح رہے ارشد کیانی کے بھائی کی چند ماہ قبل پاکستان میں شادی ہوئی تھی -گزشتہ ماہ بوجوہ عارضہ قبل لقمہ اجل بن گئے