counter easy hit

بالی وڈ اداکار جان ابراہم کی فلم راکی ہینڈسم کا ٹریلر جاری

 John Abraham

John Abraham

فلم میں جان ابراہم کے مد مقابل شروتی ہاسن مرکزی کردار کر رہی ہے ، راکی ہینڈسم پچیس مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
ممبئی (یس اُردو) بالی وڈ اداکار جان ابراہم کی فلم راکی ہینڈسم کا ٹریلر آگیا ، ایکشن سے بھرپور فلم میں شروتی ہاسن بھی جلوہ گر ہوئی ہیں ۔ راکی ہینڈسم کی کہانی جنوبی کورین فلم دی مین فرام نو وئیر سے ماخوذ ہے جس میں ایک شخص ڈرگ مافیا سے لڑنے اکیلا نکل پڑتا ہے ۔ فلم میں جان ابراہم کے مد مقابل شروتی ہاسن مرکزی کردار کر رہی ہے ، راکی ہینڈسم پچیس مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی ۔