counter easy hit

پاکستانیوں کیلئے نوکریاں ہی نوکریاں۔۔۔۔تحریک انصاف نے نوجوانوں کو زبردست خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ اب نوکریوں کے نظام میں بہتری آئے گی ، تحریک انصاف آگے بڑھتی جا رہی ہے ۔ دنیا نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ہمایو ں اختر خان نے کہا کہ احتساب تحریک انصاف کی حکومت کی پالیسی

میں پہلے شوہر کو ایک اتوار ملی اور دوسرے اتوار شادی کرلی، کیونکہ پہلی اتوار ہوٹل میں۔۔۔” معروف اداکارہ جگن کاظم نے اپنی نجی زندگی سے پردہ اٹھا دیا

 

کا بنیادی ستون ہے لیکن بڑی پارٹیوں کی قیادت کیخلاف مقدمات تحریک انصاف کی حکومت کے آنے سے پہلے کے ہیں اور سپریم کورٹ کی طرف سے کئے گئے ہیں۔ہمایوں اخترخان کا کہنا تھا کہ اب پاکستان کی معیشت بہتر ہورہی ہے اوریہ بات دنیا کے ادارے کہہ رہے ہیں، اب نوکریوںکے نظام میں بہتری آئیگی ، تحریک انصاف آگے بڑھتی جارہی ہے ، تحریک انصاف کی حکومت آنے سے ایران ، خلیجی ممالک اور امریکہ سے ہمارے تعلقات بہتر ہوئے ہیں جبکہ مسئلہ کشمیر کو بھی ہم عالمی سطح پر بھرپور طریقے سے اٹھا رہے ہیں۔ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ایوان وزیراعلیٰ میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار، مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان اور مشیر ماحولیات ملک امین اسلم کے ہمراہ پریس کانفرنس کی اس پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ پنجاب میں اب بالکل ایک تبدیلی آئے گی اور پرانے پنجاب اور اس پنجاب کے گورننس نظام میں پہلی مرتبہ تبدیلی نظر آئے گی۔وزیراعظم نے کہا کہ اورنج ٹرین 10 دسمبر کو شروع ہورہی ہے لیکن پنجاب حکومت کو خسارے مکمل کرنے کے لیے تیاری کرنا ہوگی۔اسموگ کے حوالے سے ایک سوال پر ان کا کہنا تھا کہ لاہور میں مانیٹرنگ کے دو سینٹرز تھے جو بند پڑے تھے اب لاہور میں 10 اورپورے پنجاب میں 30 سینٹرز بنارہے ہیں، پہلی مرتبہ مانیٹرنگ کی جائے، صحیح معنوں میں پتہ چل جائے گا کہ ہوا میں کتنی آلودگی ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان معاشی حوالے سے بڑے مشکل حالات نکلا ہے اور مجھے اپنی معاشی ٹیم پر فخر ہے کیونکہ کسی اس کی توقع نہیں تھی۔اللہ کا شکرہے کہ پاکستان اس بحران سے نکل گیا ہے، اب ہم نوکریاں بڑھانے، اپنی معیشت چلانے، صنعتیں اور تعمیراتی صنعت چلائیں گے۔

jobs, for, Pakistanis, all, over, good news, for, public

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website