counter easy hit

جہلم: زہریلی شراب پینے سے ہلاکتوں کی تعداد 18 ہو گئی

Jhelum toll from liquor to 18

Jhelum toll from liquor to 18

جہلم کی کرسچن کالونی میں زہریلی شراب نے شادی والا گھر ماتم کدہ بنا دیا۔ زہریلی شراب پینے سے 18 باراتی جان سے چلے گئے۔

جہلم:  جہلم کی کرسچن کالونی میں گزشتہ رات گئے شادی کی تقریب میں شراب منگوائی گئی۔ زہریلی شراب پینے سے باراتیوں کی حالت غیر ہو گئی۔ انہیں اسپتال لے جایا گیا جہاں 16 افراد دم توڑ گئے۔ زہریلی شراب سے متاثرہ 10 افراد کو راولپنڈی منتقل کیا گیا ان میں سے بھی دو افراد زندگی ہار گئے۔ شادی کی خوشیاں زہریلی شراب میں ڈوب گئیں اب پولیس زہریلی شراب منگوانے والے شخص کی تلاش میں ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website