counter easy hit

2018ء تک لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا اعلان مذاق ہے ، جاوید سدھوال

Javed sdual

Javed sdual

پیرس(نمائندہ خصوصی)لوڈشیڈنگ ملکی معیشت کو دیمک کی طرح چاٹ رہی ہے ، حکومت کی طرف سے 2018ء تک بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خاتمہ کا اعلان مذاق سے کم نہیں ہے۔ ان خیالات کا اظہارجاوید سدھوال چیف آرگنائزر مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکومت تین سال گزرنے کے باوجود توانائی بحران حل کرنے میں ناکام ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے