counter easy hit

 پیرس کی معروف سیاسی وسماجی شخصیات جاوید بٹ اورانکے فرزند راحیل بٹ کی طرف سے راولپنڈی جمخانہ میں عظیم الشان دعوت افطار، عالمی شہرت یافتہ مذہبی سکالر پیر صاحب آف بھگیار شریف صاجزادہ ساجد الرحمن کی بطور مہمان خصوصی شرکت

javed, butt, ex-president, pmln, France, arranged, a, Aftar Dinner, at, Rwp, Gymkhana, sahibzada Sajid urRahman, attended, as, Chief Guest

پیرس کی معروف سیاسی وسماجی شخصیات جاوید بٹ اورانکے فرزند راحیل بٹ کی طرف سے راولپنڈی جمخانہ میں عظیم الشان دعوت افطار، عالمی شہرت یافتہ مذہبی سکالر پیر صاحب آف بھگیار شریف صاجزادہ ساجد الرحمن کی بطور مہمان خصوصی شرکت

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) پاکستان میں عید الفطر کی مقدس خوشیاں اپنے ہم وطنوں کیساتھ بانٹنے آئے سابق صدر مسلم لیگ ن فرانس جاوید بٹ اور ان کے فرزند راحیل بٹ کی طرف سے عظیم الشان دعوت افطار کا بندوبست کیا گیا۔ اس موقع پر پیر صاحب آف بگھیار شریف حضرت صاحبزادہ ساجد الرحمن مہمان خصوصی تھی ۔ ان کی آمد پر جاوید بٹ نے بطور میزبان ان کا استقبال کیا اور ان سے دلی عقیدت کا اظہار کیا ان کے فرزند راحیل بٹ نے بھی پیر صاحب سے اپنی روحانی عقیدت کا اظہار کیا اور ان کے ساتھ آئے مہمانوں کا استقبال کیا دونوں نے فرداًفعرداً تمام مہمانوں کیساتھ مصافحہ کیا اور ان کو خوش آمدید کہا۔

راولپنڈی کے انتہائی اہم مقام جمخانہ کلب کی خوبصورت بلڈنگ میں دعوت افطار کا بندوبس کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں جڑواں شہروں کی ممتاز سیاسی وسماجی اہمیت کی حامل شخصیات کے علاوہ مذہبی راہنمائوں ، کاروباری برادری ، بیوروکریٹس اور عام لوگوں نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر مسلم لیگ ن کے راہنما راجہ جاوید اخلاص صاحب ، راجہ حمیید صاحب ، ملک فیاض صاحب ، کیانی جاوید صاحب ، کیانی کامران صا حب ، مغل قمر صاحب ، گلفراز بٹ ، اکرام قریشی صاحب چوہدری توقیر صاحب شیخ عامراور دیگر شریک ہوئے

دعوتِ افطارکے مہمان خصوصی پیر و مرشد حضرت مولانا قبلہ پروفیسر ڈاکٹر پیر ساجد الرحمن صاحب اور محترم صاحبزادگان نے بھی ان کے ہمراہ  شرکت کی۔ انہوں نے خطہ پوٹھوہار کی مشہورسیاسی سماجی شخصیت مسلم لیگ ن فرانس کے سابقہ صدر جاوید بٹ کی طرف سے عقیدت کے اظہار اور ان کی تعلیمات کے مطابق غربا ومساکین کیلئے رمضان پیکج دینے پر ان کو خراج تحسین پیش کیا۔

پر تکلف افطار ڈنر میں جڑواں شہروں اورپنجاب کی معروف شخصیات بھی دقتاً فوقتاً اتی رہیں ان  ڈپٹی کمشنر سی ڈی ای قاضی زہیب ۔لینڈ ڈکٹیٹر خصر ستی ، سی ڈی اے اسلام آباد ۔سیشن جحج ناصر چوہان۔  ۔ایڈیشنل کمشنر راولپنڈی عقیل احمد خان ۔اسسٹنٹ کمشنر راولپنڈی اویس احمد تارڑ ۔اسسٹنٹ کمشنر سبطین کاظمی ۔چوھدری احسان اللہ ڈی ایم او راولپنڈی۔ چئیرمین قاضی گروپ آف کمپنیز شوکت محمود قاضی۔ عبدلرحمان مرزا چوھدری ۔ضیافت حسین ۔مرزا محمد رمضان ایڈوکیٹ ۔کامران کیانی ۔ ۔ملک عابد ۔ اکرام قریشی ۔جاوید کیانی۔چوہدری توقیر اسلم۔حاجی رمضان بٹ ۔گلفراز بٹ اور دوست احباب نے کثیر تعدا میں شرکت کی۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website