counter easy hit

آپریشن پنجاب میں شروع ہوااور شور خیبرپختونخوا میں مچ گیا، پنجاب کی جیلیں بھری ہیں تو کیا پشتونوں سے بھری ہیں،جاوید بٹ

آپریشن پنجاب میں شروع ہوااور شور خیبرپختونخوا میں مچ گیا، پنجاب کی جیلیں بھری ہیں تو کیا پشتونوں سے بھری ہیں،جاوید بٹ

javed, butt, ex, president, PMLN, franceپیرس(ایس ایم حسنین) جاوید بٹ سابق صدر مسلم لیگ ن، فرانس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ خود پنجابیوں کو خیبر پختونخوا سمیت ہر جگہ پولیس سے کتنی شکایتیں ہیں مگر کیا کسی نے کبھی ایشو بنایانام نہاد انصافینز کا کام صرف سیاست چمکانے کیلئے منافرت پھیلانا رہ گیا ہے، جو قانون شکن ہیں ان کو تحفظ نہیں دینا چاہیے خواہ وہ کوئی بھی زبان بولتے ہوں اور کسی بھی علاقے کے رہنے والے ہوںپرویز خٹک کو پورا حق ہے، وہ پنجاب آئیں اور تھانوں میں چیک کریں، اگر کسی پشتون کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے تو اس کا ازالہ ہونا چاہیےپنجاب کی جیلیں بھری پڑی ہیں،کیاپشتونوں سےبھری ہوئی ہیں؟کسی کےسندھی پنجابی یاپشتون ہونےکی وجہ سےکیااس کی چیکنگ نہ کی جائے؟آپریشن روک دیاجائے؟

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website